قلت اور کثرت کا فائن آرٹ- وسعت اللہ خان

wusatullah khan urducafe

اور اب بنگلہ دیش سے خبر آئی ہے کہ وہاں پیاز نایاب ہو گئی ہے۔ قیمت تیس ٹکہ سے بڑھتے بڑھتے ڈھائی سو ٹکہ فی کلوگرام تک پہنچ گئی ہے۔ وزیرِ اعظم شیخ حسینہ واجد نے اپنے کھانے میں پیاز کا استعمال چھوڑ دیا ہے۔ ٹریڈنگ کارپوریشن آف بنگلہ دیش نے دارالحکومت میں پیاز کی مزید پڑھیں