مان لیں بھائی کہ آپ یہیں کے ہیں! وسعت اللہ خان

wusatullah khan urducafe

یہودی بھلے کسی بھی ملک میں رہتا ہو پہلے یہودی ہے پھر کچھ اور۔ اس لیے دنیا کے کسی کونے سے جو بھی یہودی چاہے اپنی غیر اسرائیلی شناخت سمیت اسرائیل میں آباد ہوسکتا ہے۔ آ کے پھر جا سکتا ہے اور پھر آسکتا ہے۔ کم وبیش یہی حال عربوں کا بھی ہے۔ جتنا عرب مزید پڑھیں