سعودی عرب: ریستورانوں میں خواتین اور مردوں کے داخلے کے لیے الگ الگ راستے کی پابندی ختم

سعودی حکومت کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں اب ریستورانوں میں داخلے کے لیے خواتین اور مردوں کو الگ الگ راستوں سے نہیں گزرنا پڑہے گا۔ اس سے قبل ریستورانوں میں خواتین اور فیملیز کے داخلے کے لیے الگ جبکہ مردوں کے لیے الگ راستہ ہونا ضروری تھا۔ تاہم بہت سے ریستوران، کیفیز اور مزید پڑھیں