16دسمبر تا 16 دسمبر- سلیم صافی

Saleem Safi Columns Urdu Cafe

16دسمبر 2014 کو عمران خان کے دھرنوں کے پلان بی کے سلسلے میں لاہور میں مال روڈ پر جلسہ تھا اور ہم اس کی کوریج کیلئے لاہور میں تھے۔ یہ وہ بدنام زمانہ جلسہ تھا جس میں جیو نیوز کی اس وقت کی اینکر ثنا مرزا کے ساتھ بدتمیزی کی گئی۔ تمام ٹی وی کیمروں مزید پڑھیں