سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کی نصیحتیں- ریاض علیمی

riaz aleemi urducafe

حضرت سیدنا شیخ عبدالقادر جیلا علیہ الرحمہ کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں۔ آپ یکتائے زمانہ ولی کامل تھے۔ آپ ولیوں کے امام تھے۔ آپ محض صاحب کرامت بزرگ نہیں تھے بلکہ اپنے زمانے کے متقی پرہیز گارعالم باعمل اور صوفی باصفا تھے۔ ظاہری و باطنی علوم کے ماہر تھے۔ مخلوق خدا آپ کی مزید پڑھیں