پاکستان میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

Gas and Petrol found in Pakistan

پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیزکے مطابق کمپنی کو سندھ اور بلوچستان ميں تيل اور گيس کے نئے ذخائر ملے ہیں، جن سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھی آگاہ کردیا گیا ہے۔ پی پی ایل کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے مرگند کے ایکس ون کنویں سے تیل و مزید پڑھیں