مومن کی فراست ہو تو کافی ہےاشارہ- اوریا مقبول جان

Orya Maqbool Jan columns

امریکی تال پر رقص کرنے والے دنیا بھر کے تجزیہ نگار گزشتہ پندرہ سالوں سے افغانستان میں امریکی اور نیٹو فوج کی ناکامی کا ذمہ دار ایک تنظیم کو گردانتے بلکہ اس کی مسلسل گردان کرتے چلے آ رہے ہیں۔ یوں تو بذات خود یہ کوئی تنظیم، گروہ یا جتھہ نہیں ہے بلکہ افغانستان میں مزید پڑھیں