ایسی جمہوریت کا ہم اچار بھی نہ ڈالیں- محمد بلال غوری

Muhammad Bilal Ghauri Columns Urdu Cafe

امریکی مزاح نگار مارک ٹوئن نے نجانے کس تناظر میں کہہ دیا کہ بچوں کے ڈائپرز کی طرح سیاستدان بھی جلدی تبدیل کر لینا چاہئیں اور یہ بیوقوف برطانوی اس بات پر ایمان لے آئے۔ پانچ سال میں تیسری بار عام انتخابات، بھلا یہ بھی کوئی جمہوریت ہے۔ ہمارے ہاں تو مڈ ٹرم الیکشن کا مزید پڑھیں