موت کی سوانح- منصور آفاق

Mansoor Afaq Daily Urdu Columns UrduCafe.com

یہ پیٹرک لینسیونی کی نئی کتاب ”Death by Meeting“ پر تبصرہ نہیں، یہ موت کی سوانح ہے۔ یہ وہ کہانی ہے جسے ہر روز لاکھوں افراد دہراتے ہیں۔ ہم سب اس کہانی کے کردار ہیں۔ یہ کہانی ازل سے چل رہی ہے۔ ہر گلی، ہر کوچے، ہر مکان سے اس کی جان پہچان ہے۔ یہ مزید پڑھیں