سب سے بڑافیصلہ- جاوید چوہدری

Javed Chaudhry Urdu Columns UrduCafe.com

پاکستان آرمی 1971ءتک دو حصوں میں تقسیم تھی‘ ایسٹرن کمانڈ اور ویسٹرن کمانڈ ‘ ایسٹرن کمانڈ مشرقی پاکستان میں تعینات تھی جب کہ ویسٹرن کمانڈ موجودہ پاکستان (مغربی پاکستان) میں سرو کرتی تھی‘ دونوں کمانڈ کا سربراہ کمانڈر ان چیف کہلاتا تھا‘ جنرل یحییٰ خان 1971ءمیں کمانڈر انچیف بھی تھے اور یونیفارم میں صدر پاکستان مزید پڑھیں