اس سزا پر عملدرآمد نہیں ہوگا- حامد میر

Hamid Mir Columns UrduCafe.com

یہ زخمی زخمی سا آئین ہے، اِسے بار بار توڑا گیا، یہ بار بار بحال ہوتا رہا کیونکہ یہ پاکستانی عوام کو میسر واحد متفقہ قومی دستاویز ہے جس نے تمام تر اندرونی و بیرونی سازشوں کے باوجود پاکستان کے عوام کو ایک دوسرے کے ساتھ جوڑ رکھا ہے۔ اس آئین کو توڑنے والے کو مزید پڑھیں