دعا منگی: ’اغوا کاروں کو لباس و انداز سے غلط فہمی ہوئی کہ وہ امیر خاندان سے ہیں‘

dua mangi

’صبح ساڑہ دس بجے کا وقت تھا سارے گھر والے ٹیلیفون کال کے انتظار میں تھے کہ دروازے پر کال بیل بجی ایک فرد اٹھا اور باہر جاکر دیکھا تو دعا منگی موجود تھی۔ کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ میں رہائشی ڈاکٹر نثار منگی کا خاندان تقریبا سات روز سے ذہبی اذیت کا شکار رہا مزید پڑھیں