بسلسلہ قائد اعظم ۔ ہم اور ہماری منافقت- صفدر محمود

Dr Safdar Mehmood Columns Urdu Cafe

ہم قائداعظم سے عقیدت کا دم بھی بھرتے ہیں اور انہیں اپنا نجات دہندہ، بابائے قوم اور عظیم ترین لیڈر بھی سمجھتے ہیں۔ گزشتہ 72/73سال سے عام شہری سے لے کر اعلیٰ تعلیم یافتہ تک ہر پاکستانی سرد آہیں بھر کر کہتا ہے کہ یہ وہ پاکستان نہیں جیسا قائداعظم چاہتے تھے۔ صرف یوم قائداعظم مزید پڑھیں