مستقبل کے نام خط اور حقیقی مستقبل- فرحان کامرانی

dr farhan kamrani urducafe

آج سے تقریباً 50 سال قبل روس میں (جو تب یونین آف سوویت سوشلسٹ ریپبلکن USSR کا حصہ تھا) یہ چلن تھا کہ ”ٹائم کیپسول“ بنا کر مختلف مقامات پر رکھے جاتے۔ یہ ٹائم کیپسول دراصل مقفل ڈبے ہوتے کہ جن میں مستقبل کے کسی خاص سال کے اہلیان وطن کو خط لکھ کر رکھ مزید پڑھیں