نظریاتی بحث فکری عیاشی کے سوا کچھ نہیں- آصف محمود

نظریاتی بحثیں اب دنیا میں غیر متعلق ہوتی جا رہی ہیں۔ ہمارے جیسے فکری اور معاشی طور پر پسماندہ معاشروں میں مگر آج بھی یہ کاروبار عروج پر ہے۔ حقیقت مگر یہ ہے کہ آج کا نوجوان جس چاند ماری کو نظریہ سمجھتا ہے یہ چند اہل ہنر کی فکری عیاشی کے سوا کچھ نہیں۔ مزید پڑھیں