اب تو بیٹھ جائیے- عارف نظامی

اس وقت ملکی سیاست نام نہاد مائنس ون فارمولے کے اردگرد گھوم رہی ہے۔ حکومتی ترجمان منڈیر پر آکر چیخ چنگاڑ رہے ہیں کہ کونسا مائنس ون فارمولہ؟۔ مائنس ون تو نوازشریف، شہبازشریف سمیت مسلم لیگ(ن) کی لیڈر شپ ہوچکی جولندن جا کر بیٹھ گئی ہے۔ مسلم لیگ ن کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے مزید پڑھیں