جناب وزیراعظم اور تنہائی، عاصمہ شیرازی

Asma Shirazi Columns UrduCafe.com

بہت دنوں کے بعد ٹیرس پر بیٹھ کر چڑیوں کی چہچہاہٹ سُننے کا موقع ملا، نئے موسم کی کھلتی نئی کلیاں اور نوجوان ہوتے پھول اپنے ہونے کا پتہ دے رہے ہیں۔ بہت دنوں کے بعد بہار دیکھی مرجھائی سی اور رنگ ہوتے ہوئے بھی بے رنگ سی۔ ذرا سی بارش کے بعد نکھری نکھری مزید پڑھیں