ہاکی کو آپ سب بھول چکے ہیں- ناہید وحید

naheed waheed urducafe

ہاکی کو آپ سب بھول چکے ہیں بلکہ دل سے نکال چکے ہیں اب اس طرف کوئی پوچھ گچھ ہوتی ہے نہ خبر آتی ہے۔ شائقین کی دلچسپی تو دور کی بات، شائقین موجود ہی نہیں رہے۔ کوئی تذکرہ تک نہیں ہوتا۔ اسکول، کالج یا گلی کوچوں سے بھی ناپید ہے۔ طالبعلم نوجوانوں میں حد مزید پڑھیں