تاریخ کی عدالت! عاصمہ شیرازی

Asma Shirazi Columns UrduCafe.com

اختیار بے اختیار ہو جائے اور اقتدار بے مہار تو کہاں کا قانون اور کیسا انصاف۔ وقت کس قدر بے رحم ہے، بدلتا ہے تو اوقات دکھا دیتا ہے اور نہ بدلے تو انداز۔ یہ بیس اکتوبر دو ہزار تین کی سہ پہر تھی، قومی اسمبلی کا اجلاس منعقد ہو رہا تھا۔ پیپلز پارٹی اور مزید پڑھیں

سفارتی بلنڈرز- سلیم صافی

Saleem Safi Columns Urdu Cafe

وزیراعظم عمران خان اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک جا رہے تھے تو ان کا کہنا تھا کہ وہ کشمیریوں کے سفیر کی حیثیت سے جا رہے ہیں اور یہ کہ ان کا یک نکاتی ایجنڈا کشمیر ہوگا لیکن جاتے ہوئے وہ پہلے سعودی عرب چلے گئے حالانکہ سعودی عرب نے تب تک مزید پڑھیں

آئین طاقتور ہےیا کوئی ادارہ- عطاء الرحمٰن

Ata ur Rehman Columns Urdu Cafe

یکے بعد دیگرے دو عدالتی فیصلے آئے ہیں جنہیں اگر روح اور الفاظ کا جامہ پہنا دیا گیا تو امکان غالب ہے پاکستان کی تاریخ کا دھارا بدل کر رکھ دیں گے اور وہ تمام تنازعات جو گزشتہ 60، 70 برسوں سے سیاسیات ملکی کو گھن کی طرح کھاتے چلے آئے ہیں، ان کے خاتمے مزید پڑھیں

مچھلی کا سر گل چکا ہے- جاوید چوہدری

Javed Chaudhry Urdu Columns UrduCafe.com

یہ چند ماہ پرانی بات ہے‘ میں اپنے ایک دوست کے ساتھ مارگلہ روڈ پر واک کر رہا تھا‘ شام کا وقت تھا‘ ہم سپر مارکیٹ سے نکلے اور فٹ پاتھ پر ایف الیون کی طرف چل پڑے‘ چڑیا گھر چوک کے قریب سڑک کی طرف سے ایک گاڑی گزر رہی تھی‘ گاڑی میں شاید مزید پڑھیں

گرہ کھل چکی ہے- جاوید چوہدری

Javed Chaudhry Urdu Columns UrduCafe.com

امریکا کے 36 ویں صدرلنڈن بی جانسن کا ایک قول سیاست کی بے شمار کتابوں میں نقل ہوا، صدر جانسن نے کہا تھا “آپ اگر سیاست دان ہیں اور آپ کسی کمرے میں داخل ہوتے ہیں اور آپ کو داخل ہوتے ہی یہ معلوم نہ ہوسکے کمرے میں موجود کون سا شخص آپ کا حامی مزید پڑھیں

یہ کون لوگ ہیں؟ جاوید چوہدری

Javed Chaudhry Urdu Columns UrduCafe.com

عرسوف (Arsuf) اسرائیل کا ایک چھوٹا سا گاؤں ہے، یہ گاؤں میڈی ٹیرین سی کے ساتھ چٹان پر قائم ہے، آبادی 166 افراد پر مشتمل ہے مگر یہ اپنی لوکیشن اور تاریخ کی وجہ سے اسرائیل کے مہنگے ترین علاقوں میں شمار ہوتا ہے۔ گاؤں میں صرف امراء رہتے ہیں، تمام گھروں کی کھڑکیاں اور مزید پڑھیں

کنگ آرتھر- جاوید چوہدری

Javed Chaudhry Urdu Columns UrduCafe.com

کنگ آرتھر2017ء کی سپر فلاپ فلم تھی، یہ فلم 175 ملین ڈالر میں بنی، ڈائریکٹر گیے رچی تھا، پروڈیوسروں میں چھ بزنس مین شامل تھے، اسکرین پلے جوبی ہیرلڈ نے لکھا، اسٹوری ڈیوڈ ڈبکن نے دی اور اداکاروں میں چارلی ہانیم، فرسیبی اور ہونسو جیسے لوگ شامل تھے، میوزک ڈینل پیمبرٹن نے دیا تھا اور مزید پڑھیں

وزیراعظم کے گرد سب ہرا؟ عارف نظامی

چیف جسٹس آف پاکستان آصف سعید کھوسہ جو چند ہفتوں میں اپنی مدت پوری کر کے ریٹائر ہونے والے ہیں‘ جاتے جاتے وزیراعظم عمران خان کو ایک کڑی مشکل میں ڈال گئے ہیں ۔آرمی چیف کی مدت ملازمت جو 29 نومبر کو ختم ہو گئی تھی میں حکومتی نوٹیفکیشن کے تحت چھ ماہ کی توسیع مزید پڑھیں