جو اس ماحول میں سچ بولتا ہے، لاپتا ہے- حامد میر

Hamid Mir Columns UrduCafe.com

ایک زمانے میں اُردو ادب اور صحافت کا آپس میں بہت گہرا تعلق تھا کیونکہ مولانا ظفر علی خان، مولانا محمد علی جوہر اور فیض احمد فیض جیسے نامور شاعر اور ادیب اخبارات و جرائد کے ایڈیٹر ہوا کرتے تھے۔ یہ بہت پڑھے لکھے اور نفیس لوگ تھے لیکن اُن کی صحافت بڑی بےادب تھی۔ مزید پڑھیں